بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

باجماعت نماز کے دوران وضوء ٹوٹنے پر نماز کا اعادہ گھر میں کرنا


سوال

اگر کوی شخص با جما عت مسجد میں نماز بڑھ رھا ھو دوران نماز اگر وضو ٹوٹ جاے تو کیا بھر نماز مسجد میں ادا کرنا ضروری ھوگا یا گھر جا کے ادا کرسکتا ھے

جواب

مذکورہ شخص وضوء کرکے دوبارہ جماعت میں شامل ہوسکتا ہے لیکن اگر گھر چلا جائےگا تو پھر ازسرنو نماز پڑھنی ہوگی اور جماعت چھوٹ جائےگی البتہ مسجد میں پڑھے یا گھر میں نماز ہوجائے گی۔۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143602200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں