بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جمادى الاخرى 1446ھ 14 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کی پیدایش کے لیے وظیفہ


سوال

بیٹے کی پیدائش کے لیے وظیفہ بتائیں۔

جواب

نرینہ اولاد کے حصول کے لیے چلتے پھرتے اور ہر نماز کے بعد سات مرتبہ درج ذیل دعا کا اہتمام کریں:

{رَبِّ لاَ تَذَرْنِي فَرْدًا وَّ أَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِيْنَ}

لیکن اولادِ نرینہ کے عدمِ حصول  پر ناشکری یا احساسِ کم تری کے جذبات ہرگز پیدا نہیں ہونے چاہییں، اللہ تعالیٰ جس کو چاہتے ہیں نرینہ اولاد دیتے ہیں اور جسے چاہیں لڑکی دیتے ہیں، اور جسے چاہیں دونوں دیتے ہیں، اور جسے چاہیں کچھ بھی نہیں دیتے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200074

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں