بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ربیع الاول 1446ھ 13 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

بیت الخلا میں کپڑے لٹکا کر رکھنے کا حکم


سوال

بیت الخلاء میں کپڑے لٹکائے رکھنا ٹھیک ہے یا نہیں ؟

جواب

شرعی اعتبار سے بیت الخلا میں کپڑے لٹکا کر رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، البتہ اگر چھینٹے پڑنے کی وجہ سے کپڑوں کے ناپاک ہونے کا اندیشہ ہو تو ایسی صورت میں احتیاط کا تقاضہ یہ ہے کہ ایسی جگہ پر پاک کپڑے نہ لٹکائے جائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201283

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں