بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بحریہ ٹاؤن پروجیکٹ کی فائل قبضے سے پہلے بیچنے کاحکم


سوال

بحریہ ٹاؤن کراچی کا جوپروجیکٹ ہے اس کی فائل پیمنٹ اورقبضے سے پہلے سیل کرنے کاکیاحکم ہے؟ بحریہ ٹاؤن کے مسئلے کی وضاحت کردیں۔

جواب

الجواب باسم ملھم الصواببحریہ ٹاؤن کراچی کے پروجیکٹ کی فائل یا بیعانہ رسید اسی قیمت پر بیچنا جائز ہے ،زیادہ قیمت پر نہیں بیچ سکتے ،کیونکہ فی الحال وہ رسید کی فروخت ہے ،جب قرعہ اندازی ہوجائے گی اور ایک متعین پلاٹ مل جائے گا تو پھر دوسری پراپرٹی کی طرح اس کا کم وبیش قیمت پر خریدنا بیچنا جائز ہوجائےگا۔۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143502200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں