بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر وضو دم کرنا


سوال

کیا بغیر وضو کے دم کر سکتے ہیں؟

جواب

بلاوضو دم کرنا جائز ہے،البتہ اگر دم قرآنی آیات پر مشتمل ہو تو بہتر یہ  ہے کہ باوضو دم کیاجائے۔

التبیان فی آداب حملۃ القرآن میں ہے:

"يستحب أن يقرأ وهو على طهارة فإن قرأ محدثا جاز بإجماع المسلمين والأحاديث فيه كثيرة معروفة قال إمام الحرمين ولا يقال ارتكب مكروها بل هو تارك للأفضل."

(الباب السادس فی آداب القرآن،ص79،ط؛دار بن حزم)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310100678

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں