بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر غسل کے نماز نہیں ہوتی


سوال

رمضان میں رات کو ہم بستری کے بعد سوگیا اور سحری کے وقت اٹھ کر روزہ رکھ لیا اس کے بعد بغیر غسل فجر کی نماز ادا ہو سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

بغیر غسل کیے جنبی ہونے کی حالت میں نماز  نہیں ہوتی ۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع میں ہے: 

"(أما) شرائط أركان الصلاة: (فمنها) الطهارة بنوعيها من الحقيقية والحكمية، والطهارة الحقيقية هي طهارة الثوب والبدن ومكان الصلاة عن النجاسة الحقيقية، والطهارة الحكمية هي طهارة أعضاء الوضوء عن الحدث، وطهارة جميع الأعضاء الظاهرة عن الجنابة."

(كتاب الصلاة ،فصل شرائط أركان الصلاة، ج:1،ص: 114، ط: دار الفكر)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144409101340

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں