بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بد تہذیب جملے کہنا


سوال

 ایک شخص  تقریر میں یہ کہتا ہے  کہ افغانستان کے کتے پاکستان کے مولویوں سے بہتر ہے اور افغانستان کے کتے پنجاب کے مولویوں سے بہتر ہے، اس شخص کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب

مذکورہ جملے کہنا  کسی عالم تو کجا کسی عام مسلمان سے بھی متوقع نہیں ، بہرحال یہ گمراہی ہے، ایسے شخص کی تقاریر سننے سے گریز کرنا لازم ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200954

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں