بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بچے کا دودھ چھڑانے کے بعد چھاتی میں جمع دودھ کا حکم


سوال

کسی عورت کا اپنے بچے کو دودھ  چھڑانے کے بعد جو دودھ اس کی چھاتی میں جمع رہ جائے تو اس دودھ کا کیا کیا جائے؟

جواب

نیم گرم پانی سے چھاتی کی سینکائی کی جائے، ان شاء اللہ دودھ جمع رہنے کا سلسلہ خود بند ہوجائے گا یا اس کو نکال دے۔ اس سے متعلق مزید راہنمائی کے لیے لیڈی ڈاکٹر یا تجربہ کار عورتوں سے مشورہ بھی کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100432

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں