کیا چھوٹے بچوں کے ساتھ کراماکاتبین ہوتے ہیں۔
صور ت مسئولہ میں چھوٹے بچوں کے ساتھ بھی کراما کاتبین ہوتے ہیں ۔
روح المعانی میں ہے :
"وكذا يكتبان حسنات الصبي على الصحيح."
(سورۃ الانفطار،380/30،دار الاحیاء التراث)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144402101950
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن