بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچوں کو ملنے والی عیدی و انعام میں والدین کا تصرف کرنا


سوال

 کیا والدین اپنے بچوں کی عیدی کے پیسے یا انعام کے پیسے اپنی ذاتی ضروریات کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب

بچوں کو ملنے والی عیدی و انعام بچوں کی ملکیت ہے، لہذا اسے والدین اپنے ذاتی استعمال میں نہیں لاسکتے بلکہ ان ہی کی ضروریات میں خرچ کرنا لازم ہے۔فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

بچوں کی عیدی اور ان کے انعام کے مصارف

نابالغ بچوں کو ملنے والے تحائف کا حکم

پیدائش کے وقت بچوں کو ملنے والے تحفہ تحائف کا حکم/ نومولود بچی کا ترکہ

بچے کی پیدائش پر رشتے داروں کے تحائف کا حکم

کیا ماں اپنے نا بالغ یتیم بچوں کا مال کاروبار میں لگا سکتی ہے؟


فتوی نمبر : 144110200786

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں