بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کا طلاق کے بعد بچوں کو ماں سے ملنے سے روکنا


سوال

کیا شوہر کا طلاق کے بعد بچوں کو ماں سے ملنے سے روکنے کا حق حاصل ہے؟

جواب

شوہر کو طلاق کے بعد بچوں کو ماں سے  ملنے سے روکنے کا حق حاصل نہیں ہے، بلکہ بچے اگر بالغ ہوں تو ان پر خود لازم ہے کہ والدہ سے ملیں اور اس کے ساتھ حسنِ سلوک کریں، اور اگر چھوٹے ہوں تو ماں کو ان سے  ملنے کا حق ہے اور شوہر کا انہیں روکنا ناجائز ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 543):

"الولد متى كان عند أحد الأبوين لايمنع الآخر عن النظر إليه وعن تعاهده، كذا في التتارخانية ناقلًا عن الحاوي."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200952

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں