بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ربیع الثانی 1446ھ 11 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

بچوں کا پیشاب لگ جائے تو پاک کرنے کا طریقہ


سوال

بچے‌کاپیشاب اگر جسم پر مثلاً سینے وغیرہ پر لگ جاۓ تو کیا وہ دھونے سے پاک ہوجائے گا ياغسل کرنا ہوگا؟ ذرا اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں ۔

جواب

صورتِ مسئولہ میں جسم کے جس حصے پر بچے کا پیشاب لگا ہے اس حصے کو پانی سے دھو لینے  اور اس نجاست کو ہٹادینے سے وہ حصہ پاک ہو جائے گا مکمل غسل کرنا ضروری نہیں ہے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع  میں ہے:

"أنواع الأنجاس فمنها ما ذكره الكرخي في مختصره: أن كل ما يخرج من بدن الإنسان مما يجب بخروجه الوضوء أو الغسل فهو نجس، من البول والغائط والودي والمذي والمني، ودم الحيض والنفاس والاستحاضة والدم السائل من الجرح والصديد والقيء ملء الفم، لأن الواجب بخروج ذلك مسمى بالتطهير."

  (1/ 60 ط: دار الکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144307100710

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں