بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچی کے لیے حمدا نام رکھنا


سوال

 میں نے اپنی بچی کا نام "حمدا" رکھا ہے ، کیا یہ نام رکھنا جائز ہے؟

جواب

"حمدا" کا معنی ہے: "تعریف کرنا"، یہ نام رکھنا جائز ہے۔

الصحاح تاج اللغۃ وصحاح العربیۃ میں ہے:

"‌‌[حمد] الحمد: نقيض الذم. تقول: حمدت الرجل أحمده حمدا ومحمدة، فهو حميد ومحمود."

(حرف الدال، فصل الحاء، 466/2، ط: دار العلم للملايين)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408102291

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں