بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نام تبدیل کرنا


سوال

میری بیٹی کا نام اسہال فاطمہ ہے ،جو 3سال پانچ ماہ کی ہے،میں اس کانام تبدیل کرنا چاہتا ہوں،کوئی اچھا سا نام بتادیں،جو اس کے لیے بھاری نہ ہو،ہر وقت بیمار رہتی ہے،اب پتہ چلا کہ اسہال نام کا معنی ٹھیک نہیں ۔

جواب

بچی کا نام صحابیات کے نام پر رکھنا باعث خیروبرکت ہے،آپ کو چاہیے کہ اپنی بچی کے نام میں سے اسہال ہٹا کر صرف فاطمہ نام رکھ دیں،نیز  جامعہ کی ویب سائٹ پر بچیوں کے بہت سے نام ان کے معانی کے ساتھ جمع کیے گئے ہیں ،درج ذیل لنک پر کلک کرکے ان کو دیکھ کر کوئی اچھا سا نام تجویز  کرلیں۔ 

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503100318

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں