بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جمادى الاخرى 1446ھ 14 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نام سماویہ رکھنا


سوال

بچی کا نام اسماویہ رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

’اسماویہ‘ نام ہمیں نہیں ملا البتہ ’سماویہ‘کا معنی ہے آسمان والی ۔ یہ نام رکھنا درست ہے، مگرصحابیات کے نام رکھنا افضل ہے۔

فتاوی شامی میں ہے :

"التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عبادة ولا ذكره رسوله - صلى الله عليه وسلم - ولا يستعمله المسلمون تكلموا فيه، والأولى أن لا يفعل."

(كتاب الحظر والإباحة، ج6، ص417، ط : سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402100500

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں