بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نام حمیراء رکھنا کیسا ہے؟


سوال

بچی کا نام حمیرا رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"حُمَیٗرَاء" اس کا معنی ہے:سفیدفام عورت۔ (القاموس الوحید:375، ط:ادارۃ الاسلامیات،لاہور)

یہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا توصیفی نام ہے، آپﷺ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو اس نام سے پکاراہے، لہذا یہ نام بچی  کا رکھنا درست ہے۔

المعجم الوسیط میں ہے:

الحمیراء مصغر الحمراء، وصف للسیدة عائشة رضي الله عنها في قول الرسول صلی الله علیه وسلم: ”خذوا نصف دینکم عن هذہ الحمیراء“.

(المعجم الوسيط، ص:197، ط:مجمع اللغة العربية)

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144202200557

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں