بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

قطوفھا دانیۃ کی مناسبت سے بچی کا نام دانیہ رکھنا


سوال

کیا بچی کا نام دانیہ رکھا جا سکتا ہے ؟ قطوفها دانية   کی مناسبت سے۔

جواب

"دَانِیَه"کا معنی ہے: قریب، نزدیک، جھکنے والی۔ (القاموس الوحید، ص: 547، ط: ادارہ اسلامیات لاہور)

بصورتِ مسئولہ مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔

باقی قرآن پاک میں جوقطوفها دانيةآیا ہے، وہاں دانيةکا لفظ جنت کے میوے جھکے ہوئے ہونے کو بتانے کے لیےا ٓیا ہے، کسی شخص کے نام کے طور پر نہیں آیا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501101461

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں