بچہ بولنے میں دیرکرتاہو تو اس کے لیے براہ کرم کوئی عمل بتادیں!
صورتِ مسئولہ میں روزانہ سورة البلد گیارہ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے سارا دن وہی پانی بچہ کو پلائیں، ان شاء جلد بولنے لگے گا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144203200082
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن