بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچے کی شرگاہ کو دیکھنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟


سوال

کیا بچے کی شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

جواب

واضح رہے کہ  وضو کے بعد کسی  کی شرم گاہ کو دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔

المبسوط للسرخسی میں ہے:

"إن مسّ ذکرہ بعد الوضوء فلا وضوء علیه، وهذا عندنا... و کذلك إذا نظر إلی فرج امرأۃ ؛ لقول ابن عباس رضي الله عنهما : الوضوء مما خرج، وبمجرد النظر لا يخرج منه شيء، فهو، والتفكير سواء."

( کتاب الصلاۃ، باب الوضوء و الغسل، ص67، ج1 ط: دار المعرفة)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309100252

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں