بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچے کا محمد نام رکھنا


سوال

اپنے بیٹے کا نام محمد رکھنا چاہتی ہوں،کیا یہ نام رکھ سکتی ہوں؟

جواب

بچے کانام"محمد " رکھنا بہترہے،اور باعث خیر و برکت ہے۔

صحیح بخار ی میں ہے:

"عن جابر رضي الله عنه،عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: (‌تسموا ‌باسمي ولا تكتنوا بكنيتي)."

(كتاب المناقب، باب: كنية النبي صلى الله عليه وسلم، ج:3 ص:1301 ط: دار ابن کثیر)

فتاوی شامی میں ہے:

"قال المناوي وعبد الله: أفضل مطلقا حتى من عبد الرحمن، ‌وأفضلها ‌بعدهما محمد، ثم أحمد ثم إبراهيم."

(كتاب الحظر والإباحة، فصل في البيع، فرع يكره إعطاء سائل المسجد إلا إذا لم يتخط رقاب الناس، ج:6 ص:417 ط: سعید)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144506101657

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں