بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بچہ پیداہونے کے بعد جانورکو ذبح کرکے کھانے کاحکم


سوال

اگرحاملہ بھینس یا کوئی اورجانور بچہ گرادے،تو اسے ایک یا دو دن بعد ذبح کر کے کھانا کیسا ہے؟

جواب

بچہ پیداہونے کے بعد جانورذبح کرنے کی صورت میں اس کے کھانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔واللہ اعلم

الدرمع الرد میں ہے: 

"ولدت الأضحية ولدا قبل الذبح يذبح الولد معها.(قوله: قبل الذبح) فإن خرج من بطنها حيا فالعامة أنه يفعل به ما يفعل بالأم."

(کتاب الاضحیۃ،ج:6،ص:322،ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407102206

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں