بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچوں کے لیے ریشم کا لباس پہننا


سوال

ریشمی کپڑا بچوں کے لیے پہننا کیسا ہے؟

جواب

بچوں کے لیے ریشمی کپڑا پہننا ناجائز ہے۔

"يكره لبس الحرير للذكور صغيرًا كان أو كبيرًا". (الفتاوى السراجية، باب في اللبس ص: ۷۵ ط: سعيد) فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144108201649

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں