میرا سوال یہ ہے کہ شریعت میں بال ڈائی کرنے کی اجازت ہے مردوں اور عورتوں کے حکم میں فرق ہے یا ایک ہی ہے؟
سیاہ رنگ سے ڈائی کرنا جائز نہیں ہے ، اس کے علاوہ بقیہ رنگ بالوں میں لگانا درست ہے۔ مرد اور عورت دونوں کا حکم یکسان ہے۔
فتوی نمبر : 143101200387
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن