بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بال صاف کرتے وقت خون نکلنے سے روزہ کا حکم


سوال

جسم کے غیر ضروری بالوں کو صاف کرتے وقت اگر جسم سے خون نکل آۓ تو کیا روزے کو کچھ ہوگا؟

جواب

بال صاف کرنے کے وقت خون نکلے کی صورت میں روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

بدائع الصنائع  میں ہے:

"ولو ‌احتجم لا يفطره عند عامة العلماء، وعند أصحاب الحديث يفطره.....ولأن الحجامة ليست إلا إخراج شيء من الدم والفطر مما يدخل والوضوء مما يخرج كذا قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم"

(کتاب الصوم ، فصل بیان ما یسن و ما یستحب  للصائم ج نمبر ۲ ص نمبر  ۱۰۷،دار الکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309100188

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں