بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے جسم کو ہاتھ لگانا


سوال

بیوی کے کون کون سے حصے پر ہاتھ لگانا جائز ہے؟

جواب

 میاں بیوی کا ایک دوسرے کے جسم کے تمام حصوں  کو ہاتھ لگانا شرعًا جائز ہے۔

فتاوى هنديہ میں ہے:

"(وأما أحكامه) فحل استمتاع كل منهما بالآخر على الوجه المأذون فيه شرعا، كذا في فتح القدير."

(جلد 1 ص: 270 ط: دار الفکر بیروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101231

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں