بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عظمین فاطمہ نام رکھنا


سوال

بچی کا نام عظمین فاطمہ نام صحیح ہے یا نہیں ؟

جواب

عربی زبان میں عظمین ( میم کے نیچے زیر )  کا لفظ مستعمل نہیں،  البتہ عظم کا لفظ بطور اسم مستعمل ہے، جس کے معنی ہڈی کے ہیں، لہذا بیٹی کا نام  فاطمہ رکھا جائے، عظمین کا اضافہ نہ کیا جائے۔

المعجم الوسيطمیں  ہے:

"(العظم) القصب الذي عليه اللحم (ج) أعظم وعظام وعظم الشيء أكثره وعظم الفدان لوحه العريض الذي في رأسه الحديدة والعظم السبعاني (في علم الأحياء) عظم صغير على شكل يوجد أسفل الفقارات الذنبية في بعض الفقاريات (مج) والعظم الزاوي (في علم الأحياء) عظم قرب مؤخر الفك السفلي في كثير من الفقاريات."

( باب العين، ٢ / ٦١٠، ط: دار الدعوة)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144408102154

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں