بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’ازلان‘‘ نام کا معنی اور رکھنے کا حکم


سوال

’’ازلان‘‘ کا معنی کیا ہے؟

جواب

 اردو، عربی اور فارسی تینوں زبانوں کی لغت کی کتابوں میں  تلاش کرنے کے باوجود ’’ازلان‘‘  کا معنی نہیں مل سکا، بظاہر یہ کسی اور زبان کا لفظ ہے،اس لیے بہتر یہ ہے کہ بچہ کا نام ’’ازلان‘‘ رکھنے کے بجائے حضرات انبیاءِ  کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں پر رکھا جائے یا کم از کم عربی کے اچھے معنی والے نام رکھے جائیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200496

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں