بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا


سوال

کچھ لوگ اذان کے بعد ہاتھ اٹھاکر  دعا مانگتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں اذان کے بعد جو دعا پڑھی جاتی ہے،یہ دعا تو  احادیث سے ثابت  ہے، لیکن  اس دعا میں ہاتھ اٹھانا ثابت نہیں ہے۔

فیض الباری میں ہے:

"‌والمسنون في هذا الدعاء ألا ترفع الأيدي، لأنه لم يثبت عن النبي صلى الله عليه وسلم رفعها."

(کتاب الأذان , باب الدعاء عند النداء جلد 2 ص: 214 ط: دارالکتب العلمیة بیروت ۔ لبنان)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144407101012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں