بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اذان دینے والےمرغے کوذبح کرنےکاحکم


سوال

کیا مرغے کو ذبح کرنا جائز ہے ؟ جب کہ مرغا اذان دیتا ہے ۔

جواب

مرغااورمرغی دونوں کاگوشت حلال ہے،اورذبح کرکےکھاناجائزہے،اذان دینےوالےمرغےکے ذبح کی ممانعت یااس کی  حرمت کسی سےمنقول نہیں ہے۔

عمدۃ القاری میں ہے:

"عن أبي موسى. يعني: الأشعري رضي الله عنه. قال: رأيت النبي صلى الله عليه وسلم، يأكل دجاجا.وفي الحديث: جواز أكل لحم الدجاج، وفي (التوضيح) قام الإجماع على حله، وهو من رقيق المطاعم وناعمها، ومن كره ذلك من المتقشفين من الزهاد فلا عبرة بكراهته، وقد أكل منها سيد الزهاد وإن كان يحتمل أن تكون جلالة."

(كتاب الاطعمة،باب الدجاج،١٢٧/٢١،ط:دار إحياء التراث العربي، ودار الفكر)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144411102489

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں