بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عزبہ نام رکھنا


سوال

عزبہ نام  رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"عَزَبَة" عربی زبان کا لفظ ہے، عزبہ اس عورت کو کہا جاتا ہے جس کا شوہر نہ ہو، معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا درست نہیں، لہذا بہتر یہ ہے کہ امہات المؤمنین یا صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے ۔

تاج  العروس میں ہے :

"(‌عزبة وعزب) ، محركة فيهما، أي لا زوج لها."

(مصطلح : عزب ، 3/ 361، ط: دارإحياء التراث العربي )

المعجم الوسیط میں ہے :

"(العزب) من لا زوج له رجلا كان أو امرأة ويقال امرأة ‌عزبة (ج) أعزاب."

(باب العين ، 2/ 598، ط:دارالدعوة )

ناموں کے حوالہ سے ہماری ویب سائٹ اور ایپلی کیشن میں ’’اسلامی نام‘‘ کے عنوان سے ایک آپشن موجود ہے، جس میں سے آپ بچوں اور بچیوں کے ناموں کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ نیز صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں کے انتخاب کے لیے درج ذیل فتویٰ ملاحظہ کرسکتے ہیں:

لڑکیوں کے اسلامی ناموں کے راہ نمائی

فقط والله اعلم 


فتوی نمبر : 144406102262

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں