بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ربیع الاول 1446ھ 10 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک کلو شہد میں کتنا عشر واجب ہے؟


سوال

ایک کلو شہد میں کتنا عشر واجب ہوگا؟

جواب

ایک کلو شہد میں (100) گرام  شہد عشر واجب ہے۔ 

"عن عمرو بن شعيب، عن أبيه عن جده عبد الله بن عمرو، عن النبي صلى الله عليه وسلم: أنه أخذ من العسل العشر."

(أخرجه ابن ماجه في باب زكاة العسل (3/ 37) برقم (1824)،ط. دار الرسالة العالمية، الطبعة: الأولى:1430 هـ = 2009م)

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ويجب العشر في العسل إذا كان في أرض العشر."

(الفتاوى الهندية:كتاب الزكاة، الباب السادس في زكاة الزرع والثمار (1/ 186)،ط. رشيديه)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144202200845

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں