بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آیت الکرسی کا تعویذ بازو میں باندھنا


سوال

 ا گر کبھی عید الاضحی جمعہ کے دن ہوجائے تو لوگ اس دن آیت الکرسی اس غرض سے لکھ کر بازوں پر باندھ لیتے ہیں کہ آئندہ کوئی(فائرنگ )اس پر اثر نہیں کریگا یعنی اس کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا جس کو وہ اپنی اصطلاح میں( تیغ بندی )کہتے ہیں کیا شریعت کے رو سے ایسا کرنا جائز ہے؟

جواب

واضح رہے کہ آیت الکرسی لکھ کر تعویذ بناکر پہننا فی نفسہ جائز ہے،  تاہم تعویذ کو مؤثر بالذات (یعنی تعویذ حفاظت کرنی والی ہے) سمجھنا و اعتقاد رکھنا جائز نہیں،فقط واللہ اعلم 

تعویذ پہننے کے حوالے سے  مزید تفصیل کے لئے دیکھئے:


فتوی نمبر : 144112200194

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں