بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اواب نام رکھنا


سوال

لڑکے کے لیے "اواب" نام رکھنا کیسا ہے؟ بتایا گیا ہے کہ سورہ ص میں "رجوع کرنے والا " کے معنوں میں مذکور ہے۔ 

جواب

اواب کا معنیٰ اللہ تعالیٰ کی طرف کثرت سے رجوع کرنے والا ہے، اچھا نام ہے، رکھ  سکتے ہیں۔

تاج العروس من جواهر القاموس (2/ 35):

"و رجل  أواب : كثير الرجوع إلى الله تعالى من ذنبه .  والأواب : التائب . في ( لسان العرب ) : قال أبو بكر : في قولهم رجل أواب سبعة أقوال ، تقدم منها اثنان ، والثالث المسبح قاله سعيد بن جبير ، والرابع المطيع ، قاله قتادة ، والخامس : الذي يذكر ذنبه في الخلاء فيستغفر الله منه ، والسادس الحفيظ ، قالهما عبيد بن عمير ، والسابع الذي يذنب ثم يتوب ثم يذنب ثم يتوب."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212202262

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں