بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

عورتوں کا قبرستان جاناکیسا ہے؟


سوال

محترم جناب مفتیان کرام عورتوں کا قبرستان جانا شریعت کے تحت کیسا ہے؟ قرٓان و سنت کی رو سے رہنمائی فرما کر ممنون فرمائین۔ العارضابومعاویہ

جواب

عورتوں کےلیئے نوحہ خوانی، چیخ وپکار اور فتنہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ نہ ہو تو پردہ کا اھتمام کرکے اپنے محرم کے ساتھ قبرستان جانے کی گنجایئش ہے البتہ بہتر یہی ھے کہ وہ قبرستان نہ جائیں، ۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143411200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں