بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا عورت تراویح کی نماز میں قرآن سنا سکتی ہے؟


سوال

عورت  تراویح  کی نماز میں قرآن سناسکتی ہے؟

جواب

تراویح یا کسی بھی نماز میں عورتوں کی تنہا جماعت مکروہ تحریمی ہے؛  لہٰذا حافظہ لڑکی کو  بھی چاہیے کہ قرآنِ کریم   اپنی تراویح  کی نماز  میں تنہا پڑھتی  رہے۔

الدر المختار میں ہے:

"(و) يكره تحريمًا (جماعة النساء) ولو في التراويح في غير صلاة جنازة ."

(الدر المختار: كتاب الصلاة، باب الإمامة (1/ 565)،ط. دار الفكر، سنة النشر 1386، مكان النشر بيروت)

فقط، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200071

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں