بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کی سامنے کی شرمگاہ سے ہوا نکل گئی تو وضو کا حکم


سوال

وضو کے بعد عورت کی سامنے کی شرمگاہ سے ہوا نکل گئی تو وضو ٹوٹ جائے گا ؟

جواب

صورت مسئولہ  میں عورت کی سامنے کی شرمگاہ سے اگر ہوا خارج ہو گئی تو وضو نہیں ٹوٹے گا ۔

البحرالرائق میں ہے :

"الريح الخارجة من الذكر وفرج المرأة، فإنها لا تنقض الوضوء على الصحيح؛ لأن الخارج منهما اختلاج، وليس بريح خارجة".

 (کتاب الطھارۃ ،نواقض الوضو، 1/ 31،دار الكتاب الإسلامي)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144406101025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں