بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا سونے کے کنگن پہننے کا حکم


سوال

عورت سونے کے کنگن پہن سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

جی ہاں عورت سونے کی کنگن پہن سکتی ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"ولا بأس لهن بلبس الديباج والحرير ‌والذهب والفضة واللؤلؤ ."

(‌‌‌‌كتاب الحظر والإباحة، فصل في اللبس، ج:6، ص:352، ط: سعید)

مجمع الاَنہر میں ہے:

"(ويجوز للنساء التحلي بالذهب والفضة لا) يجوز (للرجال)."

(كتاب الكراهية، فصل في اللبس، ج:2، ص:535، ط: المطبعة العامرة - تركيا)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411100433

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں