خاندانی منصوبہ بندی کے جو ٹیکے لگوائے جاتے ھیں وقفہ کے لیئے، شرعا کیا یہ جائز ھیاان،جبکہ پہلا بچّہ ابھی تک ۵ماہ کا ھے؟
اگرفی الحال حمل بچہ کے لیئے نقصان دہ ھونے کا اندیشہ ھو تو عارضی طور پر بطورِتدبیر یہ ٹیکے لگوانے کی گنجائش ھے۔
فتوی نمبر : 143406200021
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن