بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عضفہ نام رکھنا


سوال

لڑکی کا نام عضفہ رکھنا کیسا ہے؟

جواب

یہ نام لغت عربی لغت میں تلاش کرنے سے نہیں ملا،نام کے بامعنی اور اچھا ہونے کا شخصیت پر اثر پڑتا ہے،تو بہتر یہ ہے کہ انبیاء اکرام یا صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر نام رکھیں جائیں یا کوئی بھی بامعنی نام رکھیں۔

اور اسلامی ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ کا لنک ملاحظہ فرمائیں۔ فقط واللہ اعلم

اسلامی نام


فتوی نمبر : 144402100956

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں