بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کے لیے سر کے بال کٹوانے کا حکم۔


سوال

کیاشرعی پردہ دارخواتین اپنےشوہرکے لیے فیشن کےمطابق اپنےبال کٹواسکتی ہیں جو مردوں جیسے نہ ہوں؟

جواب

عورت کے لیے سرکےبال کٹوانا یاچھوٹےکروانا کسی صورت میں جائزنہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200181

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں