بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 رجب 1446ھ 12 جنوری 2025 ء

دارالافتاء

 

عورت کا دستانے پہننے کا حکم


سوال

کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلےکےبارےمیں ایک عالم کاکہنا ہےکہ عورت کا ہاتھ چھپانے کےواسطے دستانے پہننا مکروہ ہےکیا عورت کا دستانےپہننا مکروہ ہے؟ اورکیا تقویٰ میں شامل نہیں ہے؟

جواب

عورت کا نامحرم مردوں سے مکمل جسم کا چھپانا بھی چونکہ ضروری ہے اس لیے اگرعورت اپنےہاتھ چھپانے کی غرض سےدستانےپہنے تویہ درست ہے۔


فتوی نمبر : 143101200384

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں