بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا ایک دن کے بچے کی میت کوغسل دینے کا حکم


سوال

 ایک ایسا بچہ فوت ہو اہے ،جس کی عمر ایک دن ہے، کیا اس بچے کی میت کو عورت غسل دے سکتی ہے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں  عورت کے لئے مذکورہ  نابالغ بچہ کو غسل دینا جائز ہے ۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 201):

" قال في الفتح: الصغير والصغيرة إذا لم يبلغا حد الشهوة يغسلهما الرجال والنساء وقدره في الأصل بأن يكون قبل أن يتكلم. اهـ."

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144307100451

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں