بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کے کفن پر خوشبو لگانے کا حکم


سوال

عورت کے کفن پر خوشبو لگاتے ہیں؟

جواب

عورت  کے کفن کو بھی خوشبو  کی دھونی دی جائے گی۔

جیسا کہ البحر الرائق میں ہے : 

"(و تجمر الأكفان أولًا وترًا) لأنه عليه السلام أمر بإجمار أكفان امرأته و المراد به التطيب قبل أن يدرج فيها الميت".

(البحر الرائق، كتاب الجنائز، ( ۲ / ۳۱۰ ) ط: دار الكتب العلمية ، بيروت)

نيز "الفتاوى الهندية "میں ہے : 

"و تجمر الأكفان قبل أن يدرج الميتفيهاوترًا واحدةً أو ثلاثًا أو خمسًا".

(الفتاوى الهندية : كتاب الصلاة ، باب في الجنائز، ( ۱ / ۱۷۷ ) ط: دار الكتب العلمية ، بيروت)

فقط والله اعلم 


فتوی نمبر : 144209200927

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں