آج کل جوائنٹ واش روم ہوتا ہے۔ کیا اگر غسل فرض ہو گیا ہو تو کیا جوائنٹ واش روم میں نہانے سے غسل ہوجائے گا؟
صورتِ مسئولہ میں غسل ہوجائے گا۔
مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :
اٹیچڈ باتھ روم میں وضو و غسل کرنے کا حکم
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111201404
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن