بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عطیات مدارس کا بھترین مصرف، مدارس یا خیراتی ادارے؟


سوال

کسی مدرسہ میں چندہ یا زکوۃ دینا افضل ہے یا کسی خیراتی ادارے جیسے شوکت خانم کینسر ہسپتال وغیرہ میں دینا بہتر ہے؟

جواب

مدارس دینیہ میں عطیات وغیرہ دینا زیادہ افضل ہے کیونکہ اس طرح عطیہ کی فضیلت کے ساتھ ساتھ دین کی اشاعت میں بھی حصّہ شامل ہوجاتا ہے جو کہ یقینا کسی اور مصرف سے بہترہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143510200027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں