مفتی صاحب،عتیب نام کے کیا معنی ہیں؟ یہ نام شرعا درست ہے؟ جزاکم اللہ۔
عتیب کے معنی ہیں عتاب اور غصہ کرنے والا۔بہتر ہے کہ کوئی اچھے معنی والا یا صحابی کا نام رکھا جائے۔
فتوی نمبر : 143101200707
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن