اٹیچ باتھ روم میں کپڑے لٹکانا اور سکھانا کیسا ہے؟
اٹیچ باتھ روم میں کپڑے لٹکانا یا سکھانے میں شرعًا کوئی ممانعت نہیں ہے، البتہ کپڑوں کو نجاست وغیرہ سے بچانا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144211200655
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن