بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عثام نام رکھنا


سوال

عثام نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہیں؟

جواب

عثام کے اصلی حروف ع ث م ہیں، اس مادہ کا لغوی معنیٰ   بڑے ہونے کے ہیں،  "عَثَّام" ثاء کی تشدید  کے ساتھ ہے، عثام نام کے ایک محدث بھی گزرے ہیں، یہ نام رکھا جا سکتا ہے۔

التكملة والذيل والصلة للصغاني (6/ 86):

وعَثّام بالفتحِ والتشدِيد: هو عَثَّام بن عليٍّ. من أصحاب الحدِيث.

معجم متن اللغة (4/ 29):

ع ث م

العيثوم: الضخم الشديد من كل شيء: الضبع: الفيل "للذكر والأنثى" ج عياثم.

العيثم: الجمل الضخم الشديد، ج عياثم.

العيثام: شجر يقال هو الدلب، واحدته عيثامة. و-: طعام بادية يطبخ فيه جراد.

العيثمي: حمار الوحش.

العثمان: فرخ الحبارى: فرخ الثعبان أو الحية أو فرخها ما كان.

أبو عثمان: الثعبان.

العثمثم: الأسد: الجمل الشديد القوي أو الطويل في غلظ، وهي عثمثمة. وبغل عثمثم.

ومن أسمائهم: عثمة، عثم، عثام، عثامة، عثمان، عثيم، عيثام.

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144112201029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں