"الصلاۃ عماد الدین" حدیث کا حوالہ بتادیں!
مذکورہ حدیث مختلف طرق سے منقول ہے اور اس کے طرق میں کچھ کلام بھی کیا گیا ہے، البتہ اس کے طرق مختلف ہونے کی وجہ سے قابلِ بیان ہے، خصوصًا فضائلِ اعمال سے متعلق ہونے کی وجہ سے اسے بیان کیا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144201200284
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن