بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عشرہ ذوالحجہ میں بالوں کو رنگنا


سوال

کیا ذو  الحجہ کے پہلے عشرے میں بال رنگ سکتے ہیں؟

جواب

جوشخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتاہو اس کے لیےذی الحجہ کاچاند ہوجانے کے بعد بال اور ناخن نہ کاٹنا مستحب اور باعثِ ثواب امر ہے،بالوں کو رنگنا یا نہ رنگنا اس  حکم میں شامل نہیں ،ان دنوں میں بالوں کو رنگ سکتے ہیں۔

بالوں کو رنگنے سے متعلق مزید تفصیل کےلئے درج ذیل لنک پر فتوی ملاحظہ فرمائیں:

سر اور داڑھی کے بال رنگنا


فتوی نمبر : 144312100027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں